مجھے آزاد کیجیے

Set me Free

جان کے پاس ایک کوئل تھی جسے اس نے ایک پنجرے میں رکھا تھا۔ اس کی پڑوسی کیتھرئین چاہتی تھی کہ کوئل آزاد ہوجائے ، لہٰذا اس نے کوئل کو یہ کہنا سکھایا، "پنجرہ کھولو اور مجھے آزاد کرو۔" اس میں کچھ وقت لگا، لیکن ایک دن، کوئل نے آخر کار وہ الفاظ کہے، اور جان کو غصہ آگیا۔ جان نے پنجرہ کھولا، اور کوئل خوشی خوشی اڑ گئی۔

Login to Read Now