بہترین دوست
The Best Friend
بہترین دوست نامی یہ کہانی دو مچھلیوں کے درمیان دوستی اور بےلوث محبت کے بندھن کو واضح کرتی ہے۔ کہانی سچی دوستی کی بےغرض نوعیت پر روشنی ڈالتی ہے اور بتاتی ہے کہ اس کا نتیجہ کس طرح ہمدردی و رحمدلی کے غیرمتوقع اعمال کی صورت میں نکلتا ہے۔ یہ حکایت بتاتی ہے کہ حقیقی دوستی، مشکل حالات میں بھی برقرار رکھنے کے قابل ہے۔