چِڑیا اور سانپ
Sparrow and the snake
ایک سانپ چڑیا کے بچوں کو پریشان کرتا ہے۔ چڑیا سانپ کو کسان کے پاس لے جا کر اسے سبق سکھاتی ہے۔ آپ کے خیال میں چڑیا سانپ کو سبق سکھانے کے لیے کیا کرتی ہے؟