مینڈک اور چوہا
The Frog and the Mouse
شرارتی میڈک اور چھوٹے سے چوہے کی اس کہانی سے لطف اندوز ہوں۔ ایک بار ایک چھوٹے چوہے کو دریا پار کرنا تھا، لیکن وہ تیرنا نہیں جانتا تھا۔ تبھی ایک مینڈک آیا اور اسے چوہے پر ترس آیا، اس نے چوہے سے کہا کہ وہ اس کی مدد کرے گا۔ جب وہ دریا کے بیچ میں پہنچے تو آسمان پر اڑتے ایک عقاب نے نیچے آکر چوہے کو اٹھا لیا۔ چوہے اور مینڈک کے ساتھ کیا ہوگا یہ معلوم کرنے کے لیے ان کے ساتھ سفر پر نکلیں۔