چالاک لومڑی
The Clever Fox
ایک سست و کاہل شیر اور مکار لومڑی کے ساتھ ایڈونچر پر نکلیں۔ شیر ایک کاہل بادشاہ تھا، اور ایک مکار لومڑی نے شیر کی کاہلی کا فائدہ اٹھایا۔ جلد ہی، لومڑی نے شیر کو شکار نہ کرنے پر راضی کر لیا اور کہا کہ وہ جانوروں کو براہ راست اس کی ماند میں لے آئے گی۔ ایک دن لومڑی ایک احمق گدھے کو شیر کے پاس لے آئی۔ گدھے کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور لومڑی شیر اور گدھے کو کیسے دھوکا دیتی ہے یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔