چیونٹی اورٹڈا

The Ant and the Grasshopper

ایک دفعہ کی بات ہے، ایک چیونٹی اور ایک ٹڈّا آپس میں دوست تھے۔ چیونٹی ہمیشہ کھانے کی تلاش میں مصروف رہتی، جب کہ ٹڈا کوئی کام نہیں کرتا تھا اور اپنا وقت گانے اور ناچنے میں گزارتا تھا۔ چیونٹی نے ٹڈے سے کہا کہ وہ سردیوں کے لیے کچھ کھانے کو بچا لے، لیکن تڈے نے اس کی بات نہیں سنی۔ جب سردیاں شروع ہوئیں تو ٹڈّے کے پاس کھانے کو خوراک نہیں تھی لیکن چیونٹی کے پاس بہت سی خوراک تھی۔ ٹڈے نے محنت کی قدر کو سمجھا اور چیونٹی کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے اس کے مشکل وقت میں اسے کھانا دیا۔

Login to Read Now