فیصلہ

The Judgement

'فیصلہ' حکمت سے بھرپور ایک مسحورکن کہانی ہے۔ جب شہد کی مکھیاں اور عام مکھیاں، شہد کے ایک چھتہ پر لڑتی ہیں۔ ان کا بادشاہ، زبنوربھِڑ ایک امتحان تجویز کرتا ہے۔ یہ کہانی ہمیں انصاف کے بارے میں سکھاتی ہے کہ کس طرح دانشمندانہ فیصلے مسائل کو حل کر سکتے ہیں اور سب کو خوش کر سکتے ہیں۔

Login to Read Now