مہربان ریچھ
The Kind Bear
'مہربان ریچھ'، پریشانی کے وقت، ہمدردی و رحمدلی کی دلوں کو گرما دینے والی ایک کہانی ہے۔ جب ایک بادشاہ ایک جنگل میں اپنے آپ کو پریشان کن حالت میں پاتا ہے تو ایک ریچھ اس کی مدد کے لیے آتا ہے اور اسے پناہ دیتا ہے۔ شیر کے مکار مشورہ کو سن کر بادشاہ ایک اخلاقی مخمصے میں پھنس جاتا ہے۔