مضبوط ترین گھونسلہ
The Stronger Nest
مضبوط گھونسلہ ایک ڈرپوک کوے اور محنتی چڑیا کی کہانی ہے۔ کوا اور چڑیا دونوں نے گھونسلہ بنایا تھا، لیکن چڑیا کا گھونسلہ زیادہ مضبوط تھا کیونکہ اس نے اسے پتوں اور گھاس کا استعمال کر کے بنایا تھا، جب کہ کوے کا گھونسلا نازک تھا۔ دن گزرتے گئے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ ٹھنڈی ہوا نے کوے کے نازک گھونسلے کو اڑا دیا۔ کوے نے گھونسلے کی حفاظت کے لیے کیا کیا یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔