کنگ کوبرا اورچیونٹیاں

The King Cobra and the Ants

ایک دفعہ، ایک ظالم کنگ کوبرا ایک بڑے سے جنگل میں رہتا تھا۔ تمام جانور اس سے ڈرتے تھے۔ کوبرا ایک بڑے درخت کے قریب رہنا چاہتا تھا لیکن اس کے نیچے چونٹیوں کا گھروندا تھا جسے وہ وہاں سے ہٹانا چاہتا تھا۔ جب چیونٹیوں نے کوبرے کی بات نہ مانی تو اس نے گھروندے کو تباہ کردیا۔ ناراض چیونٹیوں نے کنگ کوبرا پر حملہ کر دیا۔ طاقتور ہونے کے باوجود وہ تمام چیونٹیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا تھا۔ چونٹیوں نے اسے کاٹ کاٹ کر مار ڈالا۔ اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ'اتحاد میں طاقت ہے'۔

Login to Read Now