چالاک بکرا

The Clever Goat

چالاک بکرا، ایک چرواہے اور اس کی بکریوں کے بارے میں ایک کہانی ہے۔ ایک دفعہ ایک بکری اپنا راستہ بھول کر ریوڑ سے بچھڑ گئی۔ اپنے گلّے تک پہنچنے کی کوشش میں راستہ تلاش کرتے ہوئے، وہ جنگل کی گہرائی میں جا پہنچی اور ایک شیر کے غار میں داخل ہوگئی۔ جلد ہی شیر اندر داخل ہوتا ہے اور بکری کی چمکتی ہوئی آنکھیں دیکھتا ہے۔ بکری نے شیر سے اپنی جان کیسے بچائی، یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔

Login to Read Now