جھوٹ بولنے والا بندر

The Monkey who told Lies

ایک دفعہ کی بات ہے، ایک بندر ایک جہاز میں سفر کررہا تھا لیکن سفر کے دوران آدھا راستہ طے کرنے بعد جہاز تباہ ہو گیا اور بندر گہرے پانی میں جا گرا۔ خوش قسمتی سے بندر نے ڈولفن سے مدد مانگی اور ڈولفن نے بندر کو اپنی پیٹھ پر بٹھایا اور تیرنے لگی۔ جھوٹ بولنے والے بندر کی کہانی پڑھیں اور جانیں کہ اس کے جھوٹ نے اسے کس طرح مشکل میں ڈالا۔

Login to Read Now