جانوروں کی اسمبلی
The Assembly of Animals
ایک مرتبہ ایک جنگل میں جانور جمع ہو کر اپنی اپنی خوبیوں کے بارے میں ڈینگیں مارتے ہیں۔ ایک عقلمند مینڈک انہیں یاد دلاتا ہے کہ اس طرح کی خوبیاں انہیں نقصان سے نہیں بچا سکتیں۔ سبھی جانور یہ جان کر شرمندہ ہوجاتے ہیں کہ اصل حکمت و دانش تو عاجزی اختیار کرنے میں ہے نہ کہ خود کی تعریف کرنے میں۔