لالچی چوہا

The Greedy Mouse

ایک دلچسپ ایڈونچر پر چلیے جہاں ایک لالچی چوہا حد سے زیادہ مکئی کھالیتا ہے اور ایک ٹوکری میں پھنس جاتا ہے۔ ایک چالاک لومڑی چوہے کو یہ سکھاتے ہوئے مدد کرتی ہے کہ زیادہ کی لالچ نہیں کرنی چاہیے۔ "لالچی چوہا" ایک دلکش کہانی ہے جو سکھاتی ہے کہ جتنا مل جائے اس پر خوش رہنا اور قناعت پسندی زندگی میں کیوں ضروری ہے۔

Login to Read Now