رنکی اورپنکی

Rinky and Pinky

ملیے رنکی اور پنکی سے، دو چھوٹے بدنام چوہیا جو اپنی ماں کے ساتھ رہتی تھیں۔ ایک دن رنکی اور پنکی کھیلتے کھیلتے ایک خاتون کے گھر میں داخل ہوگئیں اور چاک پاؤڈر سے بھرے ڈبے میں گرپڑیں۔ جلد ہی وہ وہاں سے فرار ہو کر گھر واپس چلی گئیں۔ ان کے ایڈونچر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے رنکی اور پنکی کہانی پڑھیں۔

Login to Read Now