بھیڑیا اور بچّے

The Wolf and the Kids

ایک دفعہ کی بات ہے، ایک بکری اور اس کے بچے ایک جنگل میں رہتے تھے۔ اس جنگل میں ایک مکار بھیڑیا بھی رہتا تھا جو ہر وقت بچوں کو کھانے کا موقع ڈھونڈتا رہتا۔ ایک مرتبہ جب بکری بازار گئی تو بھیڑیے نے بچوں کےسامنے ان کی ماں ہونے کا بہانہ بنایا اور بچوں کو بہلا پھسلا کر دروازہ کھلوادیا اور بچوں کو کھا گیا۔ لیکن بکری کی ماں نے بھیڑیے کو کاٹ کر اپنے بچوں کو باہر نکالا اور بھیڑیے کا پیٹ پتھروں سے بھر دیا۔ بھیڑیا دریا میں گر کر ڈوب گیا۔

Login to Read Now