گھُمنڈی بَچھڑا
The Proud Calf
ایک دفعہ کی بات ہے، ایک کھیت میں ایک محنتی بیل اور ایک چنچل بچھڑا رہتا تھا۔ بچھڑا کافی مزے کرتا لیکن بیل کو دن رات محنت کرنی پڑتی تھی۔ دل کو گرما دینے والی اس کہانی میں، ایک حیران کن واقعہ ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ کس طرح محنت زندگی میں بڑا فرق لا سکتی ہے۔