مناسب جوڑا
The Perfect Match
ہمالیہ کے دامن میں واقع ایک گھنے جنگل میں شہزادی ہاسِنی کی اپنے جیون ساتھی کی تلاش اس وقت ایک غیرمتوقع موڑ لے لیتی ہے جب وہ عزت و وقار کے بارے میں جانتی ہے۔ 'مناسب جوڑا' ایک اندرونی خصوصیات کی بنیاد پر اپنے پیار کو چننے کی ایک دلوں کو موہ لینے والی کہانی ہے۔