لومڑی، مرغی اورڈھول

The Fox the Hen and the Drum

ایک بھوکی لومڑی کھانے کی تلاش میں نکلتی ہے لیکن قسمت اس پر مہربان نہیں ہوتی یہاں تک کہ اس کی نظر ایک مرغی پر پڑتی ہے۔ وہ مرغی کو پکڑنا چاہتی ہے لیکن اسے درخت پر سے ایک زور کی آواز سنائی دیتی ہے اور وہ سمجھتی ہے کہ وہاں ایک اور پرندہ ہے تاہم اسے پتہ چلتا ہے کہ یہ آواز شاخوں میں پھنسے ایک ڈرم سے آرہی ہے۔ یہ کہانی لالچ کے بارے میں ایک سبق دیتی ہے۔