چوہا اورٹڈا

The Rat and The Grasshopper

گیہوں کے ایک کھیت میں ایک دوستانہ چوہے سے ملیے جو اس وقت الجھن میں پڑ جاتا ہے جب ایک ٹڈا اس کا اناج کھانے آتا ہے۔ جب ان کا جھگڑا بڑھتا ہے، وہ انتقام لینے کی غلطی کرتے ہیں۔ اس کہانی میں، انتقام کے نتائج جانیے اور ہمدردی و تعاون کی اہمیت کو سمجھیے۔ چوہا اور ٹڈا'اور بلی ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ مل جل کر کام کرنا، ہمیشہ لڑنے سے بہتر ہے۔

Login to Read Now