دو دوست

Two Friends

خرگوش اور کچھوے کی مہم جوئی سے لطف اندوز ہوں۔ خرگوش کو اس بات کا غرور تھا کہ وہ بہت تیز دوڑتا ہے اور پھر وہ کچھوے کو چیلنج کرتا ہے کہ وہ اس کے ساتھ دوڑ کا مقابلہ کرے۔ دوڑ کے دوران، کچھ غیرمتوقع ہوجاتا ہے۔ آخر میں خرگوش اور کچھوا دوستی اور انصاف کے حقیقی معنی دریافت کرتے ہیں۔

Login to Read Now