بدبودارگپھا

The Stinking Den

ایک شیر جانوروں کو مار کر لاشوں کو اپنی گپھا میں لاتا تھا۔ وہ زیادہ تر گوشت کھاتا اور باقی بچے گوشت کو اپنی گپھا میں چھوڑ دیتا۔ جیسے جیسے دن گزرتے گئے اس گپھا سے بدبو آنے لگی۔ ایک بار، ایک ریچھ شیر کی گپھا میں گیا اور بدبو آنے کی شکایت کی۔ یہ سن کر شیر نے ریچھ کو مار ڈالا۔ ایک دن ایک لومڑی شیر کی گپھا میں آئی۔ شیر نے اس سے پوچھا کہ کیا اس کی گپھا سے بدبو آ رہی ہے؟ چالاک لومڑی نے جواب دیا کہ وہ زکام کی وجہ سے کچھ سونگھ نہیں سکتی۔ اس طرح چالاک لومڑی نے مشکل صورت حال سے خود کو بچایا۔

Login to Read Now