بندر اور مگرمچھ
Mr. Monkey and Crocodile
ایک مرتبہ کی بات ہے، ایک بندر ندی کنارے رہتا تھا۔ اس ندی میں ایک مگرمچھ اور اس کی بیوی بھی رہتے تھے۔ ایک دن، مگرمچھ کی بیوی کے نے بندر کا دل کھانا چاہا۔ مگرمچھ نے بندر کو پھنسا کر گھر لانے اور اس کا دل کھانے کا منصوبہ بنایا۔ لیکن بندر چالاک تھا اور وہ مگرمچھ کے اس جال میں پھنسنے سے بچ گیا۔