کچھو جو اُڑنا چاہتا تھا
The Tortoise who Wanted to Fly
اس کہانی میں اڑنے کے خواب دیکھنے والے دھن کے پکے کچھوے کے مہم جوئی کو پڑھیے۔ اس باز سے ملیے جو اڑنے اور آسمان کا مزہ لینے میں کچھوے کی مدد کرنے کے لیے راضی ہوگیا۔ کہانی بتاتی ہے کہ کس طرح اپنے حدود کو نہ سمجھنا المیے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ کہانی ہمیں اس یاد دلاتی ہے کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے اسے سراہیں اور ہماری انفرادی خصوصیات کی قدر کریں۔