مطلبی دوست

Selfish Friends

ایک دفعہ کی بات ہے، ایک لومڑی کے بہت سے جانور دوست تھے۔ اسے اس بات پر غرور تھا کہ وہ بہت مشہور ہے اور بہت سے جانور اسے پسند کرتے ہیں۔ ایک دن جب وہ باہر نکلی تو اس نے کچھ فاصلے پر شکاریوں کی آواز سنی۔ اس نے اپنے دوستوں سے مدد لینے کی سوچا، لیکن کسی نے بھی اس کی مدد نہیں کی۔ اسے احساس ہوا کہ اس کے تمام دوست مطلبی اور خودغرض ہیں، اور اسے خود ہی خطرے سے بچنے کا راستہ تلاش کرنا تھا۔ اس کہانی سے یہ سبق ملتا یہ ہے کہ حقیقی دوست وہی ہوتا ہے جو ضرورت میں کام آئے۔

Login to Read Now